Tag: مولانا بدر الدین اجمل نے شہریت ترمیمی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا
-

مولانا بدر الدین اجمل نے شہریت ترمیمی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا
نئی ہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و ررکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدرمولانا بدر الدین اجمل نے آج متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ ( ڈائری نمبر 45503/2019) فا ئل کردیا ہے ۔ مولانا اجمل نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون چونکہ ہندوستان کے…