Tag: مولانا جنید احمد بنارسی کے انتقال پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اظہار تعزیت
-

مولانا جنید احمد بنارسی کے انتقال پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اظہار تعزیت
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سابق صدر اور ممبئی شہر کے مشہور تاجر مولانا جنید احمد بنارسی ندوی صاحب کابروز جمعرات 26/نومبر2020 دوران علاج دہلی کے الشفا ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ اناللہ و انا الیہ راجعون مولانا مرحوم کچھ دنوں سے بیمار چل رہے تھے، اور”الشفا ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل“ ابو الفضل انکلیو،جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی میں زیر…