Tag: مولانا سالم قاسمی کے انتقال کی خبر افواہ۔صحت یابی کیلئے مولانا شکیب قاسمی نے خصوصی دعا کی اپیل کی
-
مولانا سالم قاسمی کے انتقال کی خبر افواہ۔صحت یابی کیلئے مولانا شکیب قاسمی نے خصوصی دعا کی اپیل کی
دیوبند ۔14/اپریل (ملت ٹائمز ) بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی کی انتقال کی خبر افواہ ہے ۔ مولانا ابھی بقید حیات ہیں۔ سانس جاری ہے البتہ گزشتہ تین دنوں سے اعضاء جسمانی میں حرکت نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے مولانا کے پوتے مولانا…