Tag: مولانا سلمان ندوي كا نیا اعلان اور امت مسلمہ ہندیہ کا رویہ
-
مولانا سلمان ندوي كا نیا اعلان اور امت مسلمہ ہندیہ کا رویہ
مکرمی! ہندوستانی مسلمان بھی بڑا عجیب ہے ۔ وہ اپنے برادران وطن کی طرح حد سے زیادہ جذباتی بھی ہے اور باتونی بھی ۔ بات کا بتںگڑ بنانے اور رائی کو پربت بنا کر پیش کرنے میں وہ اپنے برادران وطن کے شانہ بشانہ ہے ۔ فکری جمود اور عقیدت اور روایت پرستی میں وہ…