Tag: مولانا سلمان ندوی کے رجوع پر تشویش میں اضافہ۔لوگوں کو مہتمم ندوة العلماء کے واضح موقف کا انتظار
-

مولانا سلمان ندوی کے رجوع پر تشویش میں اضافہ۔لوگوں کو مہتمم ندوة العلماء کے واضح موقف کا انتظار
(لکھنوسے ملت ٹائمز کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ) ندوة العلماء میں کئی روز سے جاری معاملے میں اس وقت ایک نیا موڑ آگیا، جب مولانا سلمان ندوی نے “خوشخبری” کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا. مولانا کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ رجوع نامہ ہے اور اب سارے مسائل ختم ہوگئے ہیں، جب…