Tag: مولانا سید محمد سلمان مظاہری نوراللہ مرقدہ حیات مستعار کی ایک جھلک
-

مولانا سید محمد سلمان مظاہری نوراللہ مرقدہ حیات مستعار کی ایک جھلک
مولانا عبداللہ خالد قاسمی خیرآبادی (مدیر ماہنامہ مظاہرعلوم سہارنپور) نام: محمد سلمان تاریخ پیدائش :۱۳؍ذی قعدہ ۱۳۶۵ھ مطابق ۱۰؍اکتوبر ۱۹۴۶ء شب پنجشنبہ حفظ قرآن مجید کا آغاز ۲۴؍جمادی الثانی ۱۳۷۱ھ ۲۲؍مارچ ۱۹۵۲ء شنبہ کو حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویکی مجلس میں مظاہرعلوم سہارنپور میں داخلہ : شوال ۱۳۸۱ھ مطابق اپریل ۱۹۶۲ء میں بعمر…