Tag: مولانا شاہد سہارنپوری نے جامعہ مظاہرعلوم کی خدمات کا ایک نیا باب دنیا کے سامنے پیش کیا ۔ نامور علماءکے ہاتھوں ”تحریک آزادی ہند اور جامعہ مظاہرعلوم “کتاب کا اجراء
-

مولانا شاہد سہارنپوری نے جامعہ مظاہرعلوم کی خدمات کا ایک نیا باب دنیا کے سامنے پیش کیا ۔ نامور علماءکے ہاتھوں ”تحریک آزادی ہند اور جامعہ مظاہرعلوم “کتاب کا اجراء
سہارنپور (ملت ٹائمز) وطن عزیز ہندوستان سے انگریزوں کے ناپاک قدم اکھاڑنے اور ہندوستان کو آزادی کی دولت سے مالا مال کرنے میں ہندوستان کی مختلف تنظیموں ، جماعتوں اور دینی مدارس کی بڑی نمایاں خدمات رہی ہیں ،علماءحق کی اس سلسلہ میں جانفشانی اور ان کے ایثار و قربانی کی مستقل ایک تاریخ ہے…