Tag: مولانا شفیق قاسمی کا سانحہ ارتحال عروس البلاد ممبئی کے لئے بڑا علمی خسارہ خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کا پسماندگان اوردارالعلوم امدادیہ سےاظہار تعزیت
-
مولانا شفیق قاسمی کا سانحہ ارتحال عروس البلاد ممبئی کے لئے بڑا علمی خسارہ خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کا پسماندگان اوردارالعلوم امدادیہ سےاظہار تعزیت
نئی دہلی(پریس ریلیز)عروس البلاد ممبئی کی عظیم علمی شخصیت اور ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم امدادیہ چونا بھٹی کے صدرالمدرسین مولانا شفیق قاسمی بستوی کے سانحہ ارتحال کو مہاراشٹر بالخصوص ممبئی کے لئے بڑا علمی خسارہ قرار دیتے ہوئے خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ایس ثاقب قاسمی اور دیگر ارکین ٹرسٹ نے گہرے…