Tag: مولانا محمد اسلم قاسمیؒ: ایک عاشق رسول تھا ، نہ رہا

  • مولانا محمد اسلم قاسمیؒ: ایک عاشق رسول تھا ، نہ رہا

    محمد نوشاد نوری قاسمی  موجودہ زمانے میں متکلم اسلام حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قاسمیؒ( ولادت:۳جون۸۳۹۱ء۔ وفات:۳۱نومبر ۷۱۰۲ئ) فکر وفلسفہ ، علم وادب، شعر وسخن، فقہ وحدیث اور خطابت وصحافت کے اس قافلہ کا حصہ اور اس کی روایات کے امین تھے، جس کی خدمات کسی ایک گوشہ میں محدود نہ رہےں؛ بل کہ جس…