Tag: مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری وترجمان،اسلامک فقہ اکیڈمی کے جنرل سکریٹری اورالمعہدالعالی الاسلامی حیدرآبادکے بانی وناظم مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے حضرت مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی وفات پر کہا ہے کہ وہ بزرگ عالم دین، بڑے فقیہ اور ممتاز محقق تھے، ان کی وفات علمی دنیا کے…