Tag: مولانا محمد سالم قاسمی سخت علیل۔ دعا صحت کی اپیل
-
مولانا محمد سالم قاسمی سخت علیل۔ دعا صحت کی اپیل
دیوبند۔7/اپریل (ملت ٹائمز ) خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب مدظلہ العالی (صدرمہتمم دارالعلوم وقف دیوبندونائب صدرآل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ) گزشتہ چند دنوں سے سخت علیل چل رہے ہیں اور آج صبح ڈاکٹرکےمشورے سے دیوبند کے ایک پرائیوٹ ہاسپٹل میں ڈاکٹر ڈی کے جین کے یہاں ICU میں علاج کیلےداخل کرایاگیاہے ملت…