Tag: مولانا محمد قاسم صاحب کا انتقال عظیم علمی خسارہ اپنی ہمہ جہت خدمات کی وجہ سے وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
-

مولانا محمد قاسم صاحب کا انتقال عظیم علمی خسارہ اپنی ہمہ جہت خدمات کی وجہ سے وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
سپول (پریس ریلیز ) معروف عالم دین، جمعیۃ علماء بہار کے صدر، خلیفہ فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ، صدر رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ اور سابق امام عیدین گاندھی میدان پٹنہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحبؒ کے انتقال پرمولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے اپنے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ…