Tag: مولانا محمود مدنی جمعیتی رضاکاروں کے ہمراہ کیرالہ سیلاب زدگان کی مدد کو پہنچے، متاثرین سے مل کر صبر کی تلقین کی اور اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی
-

مولانا محمود مدنی جمعیتی رضاکاروں کے ہمراہ کیرالہ سیلاب زدگان کی مدد کو پہنچے، متاثرین سے مل کر صبر کی تلقین کی اور اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی
نئی دہلی: کیرالہ میں صدی کے سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب متاثرین کے لیے جمعیۃ علماء ہند نے وسیع پیمانے پر ریلیف و بازآبادکاری کا کام شروع کردیا ہے۔ جمعیۃ کے راحتی کاموں کا جائزہ لینے اور متاثرین کا دکھ بانٹنے کے لیے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی اتوار کی شام کیرالہ پہنچے۔ مولانامدنی نے آج…