Tag: مولانا نظام الدین اسیر ادروی کے انتقال سے علمی اور جماعتی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے، اس کی تلافی مشکل ہے: مولانا ارشد مدنی
-

مولانا نظام الدین اسیر ادروی کے انتقال سے علمی اور جماعتی دنیا میں جو خلا پیدا ہوا ہے، اس کی تلافی مشکل ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے قدیم خادم اور مؤرخ حضرت مولانا نظام الدین صاحب اسیر ادروی کے سانحۂ ارتحال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اسیر ادروی صاحب کے انتقال سے دلی صدمہ پہنچا ہے، پرانے مخلصین ایک ایک…