Tag: مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی
-

مولانا ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ) ایک سال ہو گئے ، تاریخ 25/ اگست 2020ء کی تھی، جب بھری دوپہر میں ”شمسؔ“ غرب ہو گیا تھا، غروب کے اس المناک کرنباک اور دردناک منظر کا گواہ بنا تھا، ہمدرد یونیورسٹی کا مجیدیہ ہوسپیٹل، وقت تھا کوئی گیارہ بجے کا مولانا عبد…