Tag: مومنین کے لئے رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن ہے
-
مومنین کے لئے رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن ہے
جمشید اشرف، شیرگھاٹی، گیا ماہ مقدس رمضان المبارک تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے۔یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن جیسی عظیم الشان کتاب نازل ہوئی۔ایسی کتاب جو کائینات انسانی کے لئے سراپا رشد و ہدایت ہے۔یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں بندوں کا رزق بڑھا دیا…