Tag: موہن بھاگوت اور امت شاہ کا بیان آئین کے خلاف۔انہیں اپنے عہدوں اور ذمہ داریوں کا خیال رکھنا چاہییے: ملی کونسل
-

موہن بھاگوت اور امت شاہ کا بیان آئین کے خلاف۔انہیں اپنے عہدوں اور ذمہ داریوں کا خیال رکھنا چاہییے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستان ایک سیکولر اور جمہوری ملک ہے۔ آئین اور دستور میں تمام شہریوں کو بغیر کسی مذہبی تفریق کے یکساں حقوق دیئے گئے ہیں تاہم کچھ لوگ اقتدار مل جانے کے بعد ہندوستان میں فرقہ پرستی کو فروغ دے رہے ہیں اور آئین کی مسلسل دھجیا ں اڑارہے ہیں۔ ان خیالات…