Tag: مپ کوصدرکے عہدہ سے ہٹاکر ہسپتال بھیجنے کا مطالبہ ،ایوان میں بل پیش ،جانیئے کیوں؟
-
ٹرمپ کوصدرکے عہدہ سے ہٹاکر ہسپتال بھیجنے کا مطالبہ ،ایوان میں بل پیش ،جانیئے کیوں؟
ٹرواشنگٹن (ملت ٹائمزایجنسیاں) ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے کا بل ایوان نمائندگان میں پیش کر دیا ہے۔ زو لوفرین کا مطالبہ ہے کہ صدر کو عہدے سے ہٹایا جائے ان کی دماغی حالت درست نہیں ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا سے منتخب رکن کانگریس زو لوفرین نے ایوان…