Tag: مکہ کی فضیلت اور اس کی حرمت
-

مکہ کی فضیلت اور اس کی حرمت
آصف تنویر تیمی حج کا موسم شروع ہوچکا ہے،دنیا کے کونے کونے سے ضیوف رحمن(رحمن کے مہمانان) کشا کشا مکہ اور مدینہ کی طرف کھچے چلے جارہے ہیں۔ ان دنوں مکہ میں بطور خاص سفید رنگ کی دوچار میں لپٹے ہوئے حجاج کرام سے مکہ کی رونق مزید دوبالا ہورہی ہوگی۔ جدھر دیکھو ادھر حجاج…