Tag: مہاجر مزدوروں کی بپتا اور حکومت و عدالت کا رویہ
-

مہاجر مزدوروں کی بپتا اور حکومت و عدالت کا رویہ
سہیل انجم اس وقت ملک بھر کی تمام شاہراہیں مہاجر مزدوروں سے بھری پڑی ہیں۔ لاکھوں مزدور اپنے اپنے عارضی پڑاؤں سے اپنے آبائی گھروں کو جانے پر مجبور ہیں۔ وہ مختلف ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔ کوئی ٹرک سے جا رہا ہے تو کوئی ٹریکٹر سے۔ کوئی آٹو سے تو کوئی سائکل سے۔ کوئی…