Tag: مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ. شیوسینا کا خواب نہیں ہوسکا پورا
-

مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ. شیوسینا کا خواب نہیں ہوسکا پورا
ممبئی: (ملت ٹائمز) تقریباً 22 دنوں سے جاری سیاسی رشہ کشی کے بعد بالآخر مہاراشٹرا میں ’صدر راج‘ کو نافذ کردیا گیا۔ قبل ازیں 21 اکتوبر کو انتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے وزیراعلیٰ کی کرسی کو لیکر شیوسینا اور بی جے پی کے بیچ رشہ کشی جاری تھی جبکہ انتخابات میں بی جے…