Tag: مہاراشٹر: بی جے پی کارپوریٹر کے خاندان پر حملہ، پانچ افراد ہلاک
-

مہاراشٹر: بی جے پی کارپوریٹر کے خاندان پر حملہ، پانچ افراد ہلاک
مہاراشٹر کے شہر بھساول میں بی جے پی کارپوریٹر رویندر کھرات عرف ہمپی کے اہلخانہ پر ایک نامعلوم بندوق بردار نے حملہ کردیا۔ حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع جلگاؤں کے شہر بھساول میں بی جے پی کارپوریٹر کے اہلخانہ پر نامعلوم بندوق برداروں نے حملہ کیا جس میں کنبے کے چار افراد سمیت…