Tag: مہاراشٹر: رات کی تاریکی میں بی جے پی کے ’سیاسی کھیل‘ سے سبھی حیران و ششدر
-

مہاراشٹر: رات کی تاریکی میں بی جے پی کے ’سیاسی کھیل‘ سے سبھی حیران و ششدر
سیاست کی بساط میں کب کون سا مہرا اچھل کر دوسرے سرے پہنچ کر وزیر بن جائے گا، اس کا اندازہ لگانا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ اور یہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے مہاراشٹر کی سیاست میں۔ سیاہ تاریک رات کی سیاست میں مہاراشٹر کی قسمت چند گھنٹوں میں پلٹ گئی۔…