Tag: مہاراشٹر میں تمام سماجی تقریبات پر پابندی، ادھو ٹھاکرے نے کہا نہیں مانے تو لاک ڈاؤن لگے گا
-

مہاراشٹر میں تمام سماجی تقریبات پر پابندی، ادھو ٹھاکرے نے کہا نہیں مانے تو لاک ڈاؤن لگے گا
ملک میں کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر میں لگاتار تیسرے دن اتوار کے روز 6000 سے زیادہ نئے معاملے رپورٹ ہوئے۔ مہاراشٹر کی حکومت نےکووڈ کےبڑھتےمعاملات کو دیکھتےہوئےریاست میں تمام سماجی تقریبات پر پابندی لگادی ہے۔ پابندی عائد ہونےکےبعد آج سےمہاراشٹر ریاست میں کسی بھی قسم کی سرکاری، مذہبی،…