Tag: مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے بی جے پی کا انکار۔گورنرنے سب سے بڑی پارٹی ہونے کی حیثیت سے دی تھی دعوت
-

مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے بی جے پی کا انکار۔گورنرنے سب سے بڑی پارٹی ہونے کی حیثیت سے دی تھی دعوت
ممبئی (ملت ٹائمز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ وہ مہاراشٹر میں حکومت نہیں بنا رہے ہیں، مہاراشٹر بی جے پی صدر چندرانت پاٹل نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملنے کے بعد کہا کہ ہم ریاست میں حکومت نہیں بنائیں گے، انہوں نے کہا کہ ”یہ مینڈیٹ ایک ساتھ کام کرنے کے لئے…