Tag: مہاراشٹر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان، کئی چیزوں پر مکمل پابندی، جانیے پوری تفصیل
-

مہاراشٹر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان، کئی چیزوں پر مکمل پابندی، جانیے پوری تفصیل
وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے مقصد سے اٹھائے گئے تازہ قدم کو ’بریک دی چین‘ نام دیا ہے۔ منگل کی شب انھوں نے کہا کہ بے وجہ لوگوں کی آمد و رفت پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ مہاراشٹر میں بے قابو ہوتے کورونا انفیکشن کے درمیان…