Tag: مہاراشٹر میں رمضان کی گائیڈ لائن جاری، اجتماعی نماز، تراویح اور مساجد میں افطار پر پابندی
-

مہاراشٹر میں رمضان کی گائیڈ لائن جاری، اجتماعی نماز، تراویح اور مساجد میں افطار پر پابندی
گائیڈ لائن سے مسلمانوں میں مایوسی پائی جارہی ہے خاص طور سے تاجر طبقہ بڑا پریشان ہے کیوں کہ امسال بھی سال گزشتہ کی طرح روایتی رمضان بازار نہیں لگ سکیں گے ۔ ریاست مہاراشٹر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کی وزارت داخلہ نے رمضان المبارک کے لئےگائیڈ لائن…