Tag: مہاراشٹر میں رہ رہے 7 بنگلہ دیشی شہریوں کو پولس نے کیا گرفتار
-

مہاراشٹر میں رہ رہے 7 بنگلہ دیشی شہریوں کو پولس نے کیا گرفتار
پال گھر: مہاراشٹر میں قانونی کاغذات کے بغیر رہائش پذیر بنگلہ دیش کے 7 شہریوں کو پولس نے گرفتار کیا ہے۔ پال گھر پولس کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ وِرار کے تروپتی نگر میں ایک رہائشی علاقے میں بدھ کے روز چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ ان…