Tag: مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا آپریشن لوٹس، شیوسینا کا بی جے پی پر حملہ
-

مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا آپریشن لوٹس، شیوسینا کا بی جے پی پر حملہ
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے پڈوچیری میں سیاسی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’جو کچھ پڈوچیری میں ہو رہا ہے، جو کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں ہوا، وہ مہاراشٹر میں ممکن نہیں۔‘‘ پڈوچیری میں کانگریس کی وی. نارائن سامی حکومت گرنے کے بعد شیوسینا مہاراشٹر میں اپنی حکومت کو…