Tag: مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری، ریاست میں 15ہزار اور ممبئی میں 1600 سے زیادہ معاملے
-

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری، ریاست میں 15ہزار اور ممبئی میں 1600 سے زیادہ معاملے
کورونا کا خوف ایک مرتبہ پھر ملک کو اپنی لپیٹ میں لیتا نظر آ رہا ہے۔ مہاراشٹر میں کل 15,817نئے معاملہ رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اکیلے ممبئی شہر میں 1600 سے زیادہ معاملہ رپورٹ ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں کورونا وبا کا قہر جاری ہے جس کی وجہ سے ریاست میں طبی بحران بڑھتا نظر آ…