Tag: مہاراشٹر کے بعد جھارکھنڈ میں بی جے پی اتحاد ٹوٹا، ایل جے پی نے تنہا 50 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان
-

مہاراشٹر کے بعد جھارکھنڈ میں بی جے پی اتحاد ٹوٹا، ایل جے پی نے تنہا 50 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
ایک طرف مہاراشٹر میں بی جے پی کے ہاتھوں سے حکومت جا چکی ہے اور دوسری طرف جھارکھنڈ میں بھی اس کے لیے مشکلیں کھڑی ہو گئی ہیں۔ دراصل جھارکھنڈ کی 81 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس درمیان جھارکھنڈ میں بی جے پی کی ساتھی پارٹی لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے…