Tag: مہاراشٹر کے شیواجی پارک میں ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری آج، تیاریاں مکمل
-

مہاراشٹر کے شیواجی پارک میں ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری آج، تیاریاں مکمل
ممبئی کے شیواجی پارک میں آج مہاراشٹر کی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب منعقد کی جائے گی۔ شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیں گے۔ شام تقریباً 6.40 بجے حلف برداری تقریب منعقد کی جائے گی۔ کانگریس، این سی پی اور شیوسینا مل کر ریاست میں حکومت بنانے جا رہی ہیں۔…