Tag: مہنگائی سے عوام کا زندہ رہنا مشکل ہو گیا ہے، کیا یہ اچھے دن ہیں؟
-

مہنگائی سے عوام کا زندہ رہنا مشکل ہو گیا ہے، کیا یہ اچھے دن ہیں؟
کمل ناتھ نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ہول سیل مہنگائی شرح 12.94 فیصد کے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، ایندھن اور بجلی کی مہنگائی بڑھ کر 11.58 فیصد ہوگئی ہے، دال کی شرح مہنگائی 9.39 فیصد ہوگئی ہے۔ بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے کہا ہے کہ…