Tag: میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ بند کرے اور حق شہریت تسلیم کرتے ہوئے تمام مہاجرین کو واپس بلائے: اقوام متحدہ
-
میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ بند کرے اور حق شہریت تسلیم کرتے ہوئے تمام مہاجرین کو واپس بلائے: اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انیتونیو گوٹیریس اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز میانمار کے حکام پر زور دیا کہ وہ ملک کی بدھ اکثریت کی جانب سے روہنگیا مسلم اقلیت پر تشدد بند کرانے کے لیے اقدامات کریں جس کی وجہ سے لگ بھگ چار لاکھ افراد اپنی جانیں…