Tag: میانمار میںروہنگیا پر حملہ جاری ،مزید8 بستیاں نذر آتش، ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل : اقوام متحدہ
-
میانمار میں روہنگیا پر حملہ جاری ،مزید8 بستیاں نذر آتش، ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل : اقوام متحدہ
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) شمال مغربی میانمار میں دہشت گردی کے تازہ واقعات میں مسلمانوں کے مزید8دیہات جلادیئے گئے ہیں۔عینی شاہدین نے کے حوالے سے رائٹر نے لکھاہے ریاست آراکان کے علاقے راتھڈونگ میں آگ کے بلند ہوتے شعلے دورسے ہی دیکھے گئے۔ایک مقامی شہری نے بتایا کہ یہ آگ جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق شام…