Tag: میانمار میں جاری تشدد اور قتل عام کیلئے اقوام متحدہ ذمہ دار،عالمی طاقتوں نے روہنگیا کے مسائل پر کبھی توجہ نہیں دی :ڈاکٹر منظور عالم
-
میانمار میں جاری تشدد اور قتل عام کیلئے اقوام متحدہ ذمہ دار،عالمی طاقتوں نے روہنگیا کے مسائل پر کبھی توجہ نہیں دی :ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی(ملت ٹائمزپریس ریلیز) روہنگیا مسلمانوںپر جارے مظالم اور تشدد تمام حدود کو تجاوز کرچکے ہیں،عالمی میڈیا کے توسط سے جو خبر یں آرہی ہیں اس سے ایسالگتاہے کہ یہ انسانی تاریخ کا بدترین بحران ہے اور دنیا میں شاید ہی کسی ملک میں کسی ایک کمیونٹی کو اس طرح ٹارگٹ کرکے ان کا قتل…