Tag: میانمار میں صرف ایک ماہ میں 7 ہزار مسلمانوں کا قتل عام ،ثبوت مٹانے کیلئے لاشوں کو نذر آتش کیا گیا یا پھر دریاﺅں میں بہادیا گیا
-
میانمار میں صرف ایک ماہ میں 7 ہزار مسلمانوں کا قتل عام ،ثبوت مٹانے کیلئے لاشوں کو نذر آتش کیا گیا یا پھر دریاﺅں میں بہادیا گیا
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کے صوبہ راکھین میں ایک ماہ کے دوران 7ہزار کے قریب مسلمانوں کا قتل اب تک ہوچکاہے ،راکھین روہینگیا نیشنل آرگنائزیشن کے سربراہ نوری اسلام نے کہا ہے کہ راکھین میں 7 ہزار مسلمانوں کو قتل کیا گیا ہے۔نوری اسلام کا کہنا ہے کہ قتل عام کی پردہ پوشی کرنے کے لئے…