Tag: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 114 شہری ہلاک
-

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 114 شہری ہلاک
فوج نے پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں اتنی تعداد میں عام شہری ہلاک ہوئے۔ گذشتہ ماہ فوجی بغاوت کے بعد سے یہ ملک میں مہلک ترین دن تھا۔ نیپی ٹاو: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر کریک ڈاؤن کے دوران کم از کم 114…