Tag: میانمار میں مسلم نسل کشی کیلئے پاکستان ذمہ دار ،ایک عالمی ادارے کے اس الزام پر پاکستان چراغ پا
-
میانمار میں مسلم نسل کشی کیلئے پاکستان ذمہ دار ،ایک عالمی ادارے کے اس الزام پر پاکستان چراغ پا
اسلام آباد(ملت ٹائمز) عالمی ادارے انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے میانمار میں ہورہی مسلم نسل کشی کیلئے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہاہے وہاں جو کچھ بھی ہورہاہے اس کا تعلق کسی حدتک پاکستان سے ہے ۔ روزنامہ پاکستان نے رائٹر کے حوالے سے لکھاہے کہ انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ جن…