Tag: میانمار کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پورا ہندوستان سراپا احتجاج،علماء ،دانشوران اور طلبہ کا سفارت خانہ کے سامنے مظاہر ہ، روہنگیا پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ
-
میانمار کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پورا ہندوستان سراپا احتجاج،علماء ،دانشوران اور طلبہ کا سفارت خانہ کے سامنے مظاہر ہ، روہنگیا پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) میانمار میں ہورہی سرکاری دہشت گردی اور آاکان میں روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کے خلاف آج دہلی کے تین مورتی مارگ سے کم و بیش 1500 لوگوں کا ہجوم میانمار سفارتخانہ پہنچا۔ کئی ملی و سماجی تنظیموں کی ایما پر حکومت میانمار کے خلاف صدا بلند کرنے کے لیے پوری…