Tag: میانمار کے خلاف اقوام متحدہ کی بیان بازی ،سعودی عرب کے خلاف عملی کارورائی۔فوجی اتحاد بلیک لسٹ میں شامل
-
میانمار کے خلاف اقوام متحدہ کی بیان بازی ،سعودی عرب کے خلاف عملی کارورائی۔فوجی اتحاد بلیک لسٹ میں شامل
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ نے یمن میں بچوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے معاملے پر سعودی فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ کر دیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے بچوں پر مظالم کے حوالے سے سالانہ رپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016 کے دوران سعودی…