Tag: میرٹھ میں مدرسہ کا طالب علم ہجومی تشدد کا شکار !
-

میرٹھ میں مدرسہ کا طالب علم ہجومی تشدد کا شکار !
میرٹھ: (فیروز خان ) ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ماب لنچنگ کی واردات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک ہفتے میں دو ماب لنچنگ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ تین دن قبل میرٹھ کے قصبہ شاہ جہاں پور میں ایک مسلم نوجوان کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جبکہ کل…