Tag: میرٹھ: پیٹ پیٹ کر سادھو کا قتل، مقامی لوگوں نے لاش کے ساتھ کیا ہنگامہ
-

میرٹھ: پیٹ پیٹ کر سادھو کا قتل، مقامی لوگوں نے لاش کے ساتھ کیا ہنگامہ
مہلوک سادھو کا نام چندرپال ہے جن کی لاش منگل کی صبح برآمد ہوئی۔ موقع پر جمع لوگوں نے لاش کو سڑک پر رکھ کر پولیس سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد قتل واقعہ سے پردہ اٹھایا جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔ اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سادھو کے قتل…