Tag: میرے سوتیلے والد مسلمان ہیں ،میں تمام عقائد کا احترام کرتاہوں:سابق امریکی صدر اوباما
-
میرے سوتیلے والد مسلمان ہیں ،میں تمام عقائد کا احترام کرتاہوں:سابق امریکی صدر اوباما
جکارتہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ دنیا کو روداری اعتدال پسندی او ردوسروں کے احترام کے لئے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے جبکہ نسلی سیاست تشدد اور بربریت میں اضافے کا سبب بنے گا۔گزشتہ روز انڈونیشیا میں تقریر کے دوران انہوں نے کہاکہ ان کے والد ایک کینیائی شہری ہیں…