Tag: میں آج بھی ہندتوا کے نظریہ کے ساتھ ہوں اور اس کو کبھی نہیں چھوڑوں گا
-

میں آج بھی ہندتوا کے نظریہ کے ساتھ ہوں اور اس کو کبھی نہیں چھوڑوں گا
ممبئی: (ایم این این) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے آج اسمبلی میں کچھ الگ ہی انداز میں نظر آئے۔ ٹھاکرے خاندان سے پہلی بار کسی آئینی عہدے کو سنبھالنے والے ادھو ٹھاکرے نے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پر نکتہ چینی کی۔انہوں نے کہا کہ ‘میں آپ کو حزب اختلاف کا رہنما نہیں کہوں…