Tag: میں وزیر اعلیٰ کے عہدےہ سے استعفیٰ دینا چاہتی تھی مگر پارٹی نے قبول نہیں کیا: ممتا بنرجی
-

میں وزیر اعلیٰ کے عہدےہ سے استعفیٰ دینا چاہتی تھی مگر پارٹی نے قبول نہیں کیا: ممتا بنرجی
کولکاتا(ایم این این ) بنگال میں بڑی شکست کاسامنا کرنے کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے پارٹی کے سامنے وزارت اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کی پیش کش کی تھی مگر پارٹی نے قبول نہیں کیا ہے۔ ممتابنرجی نے کہا کہ میں…