Tag: نئی حج پالیسی کے کچھ نکات شریعت میں مداخلت پر مبنی، دارالعلوم دیوبند کی شدید تنقید
-
نئی حج پالیسی کے کچھ نکات شریعت میں مداخلت پر مبنی، دارالعلوم دیوبند کی شدید تنقید
دیوبند : (ملت ٹائمز؍رضوان سلمانی ) مسلم خواتین کے لئے بغیرمحرم کے سفر حج پر جانے کی راہ ہموار کرنے کے سلسلہ میں مرکزی حج واقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کا بیان جس میں انہوں نے کہاتھا کہ جن خواتین کی عمر ۴۵یا اس سے زیادہ ہے وہ تین چار خواتین کا گروپ…