Tag: نئی قومی تعلیمی پالیسی کا مقصد ہندو ،ہندی ہندوستان ۔پورے مسودہ میں ایک جگہ بھی سیکولرزم کا ذکر نہیں
-

نئی قومی تعلیمی پالیسی کا مقصد ہندو ،ہندی ہندوستان ۔پورے مسودہ میں ایک جگہ بھی سیکولرزم کا ذکر نہیں
قومی تعلیمی پالیسی کے نئے مسودہ پر آئی او ایس میں مذاکرہ کا انعقاد نئی دہلی (پریس ریلیز ) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام نئی قومی تعلیمی پالیسی پرآج ایک مذاکرہ کا انعقاد ہوا جس میں شرکاءنے کہاکہ اس نئے مسودہ کا واحد مقصد ہندوستان کے مسلمانوں کو اسلامی تہذیب وثقافت سے…