Tag: نئے ہندوستان میں سر نیم معنی نہیں رکھتا، اپنا نام بنانے کی صلاحیت اہم ہے: مودی
-

نئے ہندوستان میں سر نیم معنی نہیں رکھتا، اپنا نام بنانے کی صلاحیت اہم ہے: مودی
نئی دہلی: (ایم این این) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ نئے بھارت میں نوجوانوں کا سرنیم معنی نہیں رکھتا بلکہ اپنا نام بنانے کی صلاحیت اہم ہے۔ مودی نے دہلی سے ويڈیو کانفرسنگ کے ذریعے کیرالہ کے کوچی میں منعقد ’منورما نیوز کانکلیو -2019‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’کئی برسوں سے کلچر بن…