Tag: نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک
-

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک
کابل (ایم این این ) افغانستان میں نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔ امراللہ صالح ملکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ کابل میں یہ حملہ امراللہ صالح کی ‘سبز رجحان‘ نامی پارٹی کے…